2022 SPHF سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر اور تقسیم اب گھر بیٹھے اہلیت چیک کریں | Best Housing Scheme

88 / 100

حکومت سندھ گھر سروے اسکیم . سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر

سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر اور تقسیم حکومت سندھ کے جانب سے بارشوں میں تباہ حال گھروں کو نئے سرے تعمیراتی منصوبہ شروع کردیا گیا ہے

2022 میں آنی والی بارشوں میں تباہ کاریوں کے سبب جن لوگوں کی گھر مکان گرگئ تھے ان لوگون کو حکومت سندہ اور SPHF کے تعاون سے رقم کی فراہمی کے جا رہی ہے

سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر

اس رقم کی فراہمی 5 لاکھ سے 20 لاکھ تک کے جارہی ہے وہ تمام افراد اس کے لئے اہل ہیں ج اس اسکیم کے لئے اہل ہیں جنہوں نے سروے کروائی اور سروے کے دوران جب گھروں کی حالت بگڑے ہوئے تھے یا جو گھر مکمل گر کر ختم ہوگئی تھی ۔

تعمیراتی رقم کس طرح ملیگی

سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر سروے کے دوران افسران کو جس جس نے اپنے بینک اکاؤنٹ کا نمبر لکھوایا تھا سروے کے دوران ان کے رقم بینک اکاؤنٹس میں بھیج دی گئی ہے اور ایسے افراد جن کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں تھا ان کے رقم ان کے شناختی کارڈ پر وصول ہوگی ۔

اگر آپ اہل ہیں تو آپ کو بتایا جائے گا کے کس بینک برانچ سے آپ پیسہ کیش کے صورت میں آپ کو فراہم کردی جائے گی ۔ منظور شدہ رقم اقساط میں ادا کی جاتی ہے

سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر

اہلیت جاننے کے لئے نیچے دے گئے ہدایات

چیک ہیئر ) check here ) بٹن پر کلک کریں اور آپ ڈائریکٹ بینیفشری ڈیش پر پہنچ جائیں گے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرکے اہلیت چیک کریں

سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر

SPHF Sindh Govt Housing scheme

یہاں پر کلک کریں

3 thoughts on “2022 SPHF سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر اور تقسیم اب گھر بیٹھے اہلیت چیک کریں | Best Housing Scheme”

Leave a comment