Sindh Govt Ramzan Subsidy Package | Best Good Decision Govt Of Sindh | rs5000

82 / 100

Sindh Govt Ramzan subsidy 5000 pkr Ramzan Subsidy

حکومت سندھ کے جانب سے مستحقِ خاندانوں کے رمضان المبارک سبسیڈی دی جا رہی

مستحق خواتین اور مرد حضرات اس اسکیم میں اہل ہونگے ، جن کو 5000 سبسیڈی کیش دی جارہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تمام ایسے خواتین جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہیں ( bisp) انہیں بھی قسط جاری کی گئی ہے اور ساتھ ہی جن کے اسکول جانے والے بچے رجسٹرڈ ہیں انہیں بھی 12000 سے 27000 تک رقم دے جا رہی ہے ۔

رمضان سبسیڈی پیکیج میں اپنے اہلیت جاننے کے لئے نیچے دے گئے لنک پر کلک کرکے شناختی کارڈ کے 13 ہندسی بغیر کسی نقطے ڈیش کے لگا کر Check Eligibility والے بٹن کو پریس کریں ۔

اہل ہونی پر اپنے اصلی شناختی کارڈ کے ہمراہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر یا ایجنٹ سے اپنے رقم وصول کریں

Sindh Govt Ramzan subsidy

Leave a comment