پیر پگاڑہ صاحب انڈیا میں کتنا اثر رکھتی ہیں اور ان کے کتنی تعداد میں مریدین ہیں || Pir Pagara Jamait Best discipline jamait 2024

پیر پگاڑہ صاحب انڈیا کو کیسے کنٹرول کرتا ہے اور کیسے مریدین ایک حکم کے منتظر ہوتی ہیں

پیر پگاڑہ صاحب کے مریدین انڈیا میں بہت بڑی تعداد میں ہیں. لاکھوں کی تعداد میں مریدیں انڈیا کے سب سے بڑی صوبہ راجستھان میں رہائش پذیر ہیں. پیر پگاڑہ صاحب کے مریدوں کو حر کہتے ہیں اور حرجماعت بھی کہا جاتا ہے.

پیر پگاڑہ صاحب

پیر پگاڑہ کے مریدوں کی سربراہی کون کرتا ہے انڈیا میں

پیر پگاڑہ صاحب کے گدی کا اپنا جڑا ہوا نظام ہے پیر پگاڑہ کے بعد حرجماعت کو خلیفہ صاحبان کنٹرول کرتے ہیں. پاکستان میں چودہ بڑی خلیفہ ہیں اور ان خلیفہ میں ایک چیف خلیفہ اور تیرہ خلیفہ ہیں اور ان خلیفہ صاحبان کے نیچے نائب خلیفہ ہیں ۔ ایسے ہر خلیفہ کے پاس دو دو نائب خلیفہ ہیں

انڈیا میں ایک چیف خلیفہ ہے اور نائب خلیفہ ہیں سب انڈیا میں راجھستان صوبہ میں تقریباً سارے پیر پگاڑہ صاحب کے مریدین ہیں . غازی فقیر کلر ۔ چیف خلیفہ تھے جن کا کچھ عرصہ پہلے انتقال ہوگیا تھا اب اس کے جگھ ان کے بڑے بیٹے. صالح محمد . چیف خلیفہ مقرر کیا پیر پگاڑہ نے

پیر پگاڑہ صاحب

انڈیا کے حرجماعت کا عقیدہ

انڈیا کے حرجماعت اپنے مرشد پیر پگاڑہ صاحب کے کہنے پر پانچوں ٹائم نماز اور دو ٹائم زکر کرتے رہتے ہے . پیر پگاڑہ کے مریدین حرجماعت انڈیا میں سب سے زیادہ دیں کے طرف مائل ہے . پیر پگاڑہ انڈیا کے مریدوں کو پاکستان کے پنجاب صوبہ چولستان میں اپنا دیدار کرواتے ہیں کیونکہ کے وہاں بارڈر کے راستے انہیں آسانی ہوتی ہے

پیر پگاڑہ کے مریدوں کا رہن سہن

پیر پگاڑہ صاحب کے مریدوں کی اکثریت امیر گھرانوں میں ہے پیر پگاڑہ صاحب کا خلیفہ صالح محمد کانگریس پارٹی کے وفاقی وزیر رہتے آئے ہیں ہمیشہ اور سیاست کے علاوہ زمینداری. پیٹرول پمپ. اور بھی کاروبار میں مصروف رہتے ہیں. پیر پگاڑہ کے مریدوں کی بڑی تعداد انڈیا کے مختلف جگہوں پر رہتے ہیں.

پیر پگاڑہ 
صاحب

پیر پگاڑہ کے انڈیا میں حرجماعت کا نظام کیسے چلتا ہے

دنیا میں ہر جگہ پر جھگڑے فساد ہوتے رہتے ہیں تو اس طرح سے انڈیا میں بھی ہر جماعت کے مسئلے مسائل ہوتے رہتے ہیں اور اس مسئلے مسائل کو ختم کرنے کے لیے پیر پگاڑہ صاحب نے جیسے پاکستان میں پیر گوٹ میں ایک فیصلہ کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے.

ویسے وہاں پر بھی پیر پگاڑہ نے صالح محمد کو جو چیف خلیفہ ہے اس کو اختیار دیا ہے کہ وہ حر جماعت کے مسئلے اور مسائل حل کرے اپ لوگوں نے سوشل میڈیا کے تھرو دیکھا ہوگا کہ وہاں پر صالح محمد ہمیشہ ہر جماعت کے ایک کٹھ میں بیٹھا ہوتا ہے تو یہ نظام پیر پاگاڑا کا بنایا ہوا ہے.

پیر پگاڑہ صاحب

پیر پگاڑہ صاحب کے مریدوں کی تعداد انڈیا میں

پیر صاحب پاگاڑو کی مریدوں کی تعداد ویسے تو پوری دنیا میں ہے مگر جو صرف انڈیا میں مریدوں کی تعداد کم و پیش تقریبا 40 سے 50 لاکھ ہے اور حرجماعت کہ لوگ انڈیا کے تقریبا سبھی شہروں میں رہتے ہیں خاص کر کے راجستھان میں سب سے زیادہ ہیں راجستھان جیسلمیر ممبئی دہلی اور بھی شہر وں میں بھی ہیں جہاں پہ حرجماعت کے لوگ رہتے ہیں

انڈیا کے لوگ پیر گوٹھ میں آتی ہیں ؟

انڈیا کے لوگ بہت کم تعداد میں پیر گوٹھ درگاھ پر آتے ہیں اور نہ آنے کی بڑی پاک بھارت تعلقات خراب ہونے کی وجھ ہے . پہلے کے دہائی میں انڈیا سے بڑی تعداد میں لوگ درگاھ پیر پگاڑہ اونٹوں پر سوار ہو کر آتے تھے

پیر پگاڑہ 
صاحب

اپنی رائے دیں

یہ پوسٹ آپ لوگوں کی معلومات میں اضافے کے لیے لکھی گئی ہے اپ لوگ اپنی رائے کمنٹ باکس یا ای میل کے تھرو ہمیں دیں اور ہمیں بتائیں کہ اس سے رلیٹڈ مزید معلومات بھی چاہیے. شکریہ

گھر اسکیم

Sindh Govt Flood Effaced Housing Scheme.

1 thought on “پیر پگاڑہ صاحب انڈیا میں کتنا اثر رکھتی ہیں اور ان کے کتنی تعداد میں مریدین ہیں || Pir Pagara Jamait Best discipline jamait 2024”

Leave a comment